21 اکتوبر، 2024، 10:56 AM

پاکستانی صدر کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

پاکستانی صدر کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

مہر خبررساں ایجنسی نے پاکستانی میڈیا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے بعد 26ویں آئینی ترمیم بل 2024 ایکٹ آف پارلیمنٹ بن گیا۔

گزٹ نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد 26ویں آئینی ترمیم لاگو ہوگئی۔

News ID 1927577

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha